لاہور ہائیکورٹ:بشریٰ بی بی کی مقدمات کی تفصیلات لینے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

Oct 07, 2023 | 11:24:AM

(24نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی مقدمات کی تفصیلات لینے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی۔

لاہور ہائی کورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم 12 اکتوبر کو بشریٰ بی بی کی درخواست پر سماعت کرے گی، عدالت نے فریقین سے جواب طلب کر رکھا ہے۔

خیال رہے کہ بشریٰ بی بی نے 22 جون کے بعد درج مقدمات کی تفصیلات لینے کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع کر رکھا ہے۔
 یہ بھی پڑھیں: طیارہ گرکر تباہ ہوگیا

مزیدخبریں