انگلینڈ کیخلاف پاکستان کے 100 رنز مکمل، ایک کھلاڑی آؤٹ

Oct 07, 2024 | 12:27:PM

(24 نیوز) پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں میزبان انگلینڈ کے خلاف پاکستان نے 100 رنز بنا لیے جبکہ قومی ٹیم کا ایک کھلاڑی آؤٹ ہوا ہے۔

ملتان جاری ٹیسٹ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

اوپنر صائم ایوب 4 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے، کپتان شان مسعود اور اوپنر عبداللہ شفیق نصف سنچریاں بنا کر وکٹ پر موجود ہیں۔

مزیدخبریں