سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ

Oct 07, 2024 | 15:30:PM
سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)سونے کی قیمتوں میں معمولی اضافہ ،ایک تولہ سونا 200 مہنگا ہوکر 2 لاکھ 75ہزار 700 روپے کا ہوگیا۔ 

دس گرام سونا 171 روپے مہنگا ہوکر 2 لاکھ 36 ہزار 368 روہے کا ہوگیا ،عالمی مارکیٹ میں 3 ڈالر اضافے سے 2656 ڈالرز فی اونس کا ہوگیا جبکہ ایک تولہ چاندی 3050 روہے پر برقرار ہے.