عدنان سمیع نے پاکستانی سفارت خانے کو ویزے کیلئے درخواست دیدی

Oct 07, 2024 | 22:19:PM

(زین مدنی)گلوکار عدنان سمیع خان نے بھارت میں پاکستانی سفارت خانے کو ویزے کیلئے درخواست دے دی ۔

تفصیلات کے مطابق عدنان سمیع خان کی والدہ کا آج اسلام آباد میں انتقال ہوا ہے ،نماز جنازہ میں شرکت کیلئے عدنان سمیع نے پاکستان آنے کیلئے درخواست دی ہے ۔

واضح رہے دوہزار سولہ  میں عدنان سمیع خان نے پاکستانی شہریت چھوڑ کر بھارتی شہریت اختیار کر لی تھی۔

یہ بھی پڑھیں:ابھیشیک اور ایشوریہ کی محبت کا کب پتا چلا؟بگ بی کا بڑا انکشاف

مزیدخبریں