عراق کی پارلیمنٹ تحلیل کرنے کی درخواست مسترد
Stay tuned with 24 News HD Android App
(مانیٹرنگ ڈیسک)عراق کی عدالت عظمیٰ نے پارلیمنٹ تحلیل کرنے کی درخواست مسترد کردی ۔
عرب میڈیا کے مطابق عراقی پارلیمنٹ کی تحلیل کیلئے الصدر گروپ اوردیگر جماعتوں نے درخواستیں جمع کرائی تھیں ، عدالت عظمیٰ نے پارلیمنٹ تحلیل کی درخواست مسترد کردی، عدالت نے اپنے ریمارکس میں کہاہے کہ عدالت کے پاس پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے کا اختیار نہیں ہے ۔
یہ بھی پڑھیں: گیس کے بڑے ذخائر دریافت، خزانے کو 6 کروڑ ڈالرز سالانہ کی بچت ہو گی