گورنر خیبر پختونخوا کی طبعیت خراب، آئی سی یو میں منتقل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)گورنر کے پی کے حاجی غلام علی کی طبعیت خراب ہوئی جس کے باعث انہیں ایوب میڈیکل کمپلیکس کے آئی سی یو میں داخل منتقل کیا گیا۔
ترجمان گورنر ہاؤس کا بتانا ہے کہ گورنر کے پی حاجی غلام علی کا بلڈ پریشر ہائی ہوا تھا، گورنر خیبرپختونخوا اسپتال میں صحتیاب ہو رہے ہیں۔ڈپٹی میڈیکل ڈائریکٹر ڈاکٹر جنید سرور ملک کا کہنا ہے کہ گورنر کے پی حاجی غلام علی کی حالت اطمینان بخش ہے، احتیاطاً کریٹیکل کیئر یونٹ (سی سی یو) میں انڈر آبزرویشن رکھا گیا ہے۔
مزید پڑھیں:آصف زرداری اور نواز شریف آمنے سامنے،گیم کیا ہے؟تہلکہ خیز انکشافات