(سعید احمد)پاکستان ریلوےکی آمدنی میں بہتری آنےلگی رواں مالی سال 24-2023کےپہلے2ماہ میں آمدنی کےہدف سےزائدریونیوحاصل ہوگیا۔
ریلوے اعدادوشمار کی رپورٹ کے مطابق ریلوےکوہدف سے98کروڑ90لاکھ روپےزائدآمدنی ہوئی, مالی سال کےپہلےدوماہ میں ریلوےکوکل12ارب8کروڑ80لاکھ روپے آمدنی ہوئی ہے۔پہلےماہ میں ریلوےکوآمدنی کاہدف11ارب9کروڑ90لاکھ روپےتھا۔
دو ماہ میں ریلوےکومسافر، متفرق کوچزاورسنڈری کی مدمیں زائدآمدنی حاصل ہوئی،ریلوےکوحسب معمول شعبہ فریٹ کی مد میں کم آمدنی ہوئی شعبہ فریٹ نےہدف سےبھی25فیصدکم آمدنی حاصل کی۔
مزید پرھیں:شاہد آفریدی نے جے شاہ کو آڑے ہاتھوں لے لیا