سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کا 14 ستمبر کو ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
(امانت گشکوری)سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کا 14 ستمبر کو ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کردیا۔
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے اعلامیہ کے مطابق ملک بھر کی بار کونسلز میں 14 ستمبر کو پرامن احتجاج ہوگا،آئین کی بالادستی،قانون کی حکمرانی اور بنیادی حقوق کے تحفظ کیلئے احتجاج کیا جائےگا۔
یہ بھی پڑھیں:پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 50 پوائنٹس کی کمی