(24 نیوز) نگران وزیر صنعت و تجارت ڈاکٹر گوہر اعجاز نے برازیل کے قومی دن کی تقریب میں شرکت کی۔
اس موقع پر پاک برازیل دو طرفہ تجارتی و معاشی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
یہ بھی پڑھیے: امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی نگراں وزیر تجارت گوہر اعجاز سے ملاقات
ڈاکٹر نے اس حوالے سے مزید کہا کہ پاکستان اور برازیل کے مابین تجارتی تعلقات کو فروغ و وسعت دینا وقت کی اہم ضرورت ہے اور اس کے کیلئے ہرممکن اقدامات کیے جائیں گے۔