پنجاب میں کم از کم اجرت37 ہزار مقرر 

Sep 07, 2024 | 10:49:AM
پنجاب میں کم از کم اجرت37 ہزار مقرر 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( قیصر کھوکھر) پنجاب حکومت نے سرکاری و غیر سرکاری ملازمین  کیلئے کم سے کم اجرت 37 ہزار روپے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے سرکاری و غیر سرکاری ملازمین کیلئے کم سے کم اجرت 37 ہزار روپے مقررکی ہے ،نوٹیفکیشن کے مطابق  کم سے کم اجرت 37 ہزار روپے 26 ورکنگ ڈے کی ہوگی جبکہ ہر مہینے میں 4 ہفتہ وار تعطیلات فراہم کی جائیں گی۔  1423روپے فی یوم اجرت ہوگی،گزٹ نوٹیفکیشن کے مطابق فی یوم اوقاتِ کار 8گھنٹے ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں: فواد چودھری کی سنی گئی