شاہ رخ خان نے بیوی کے سامنےاداکارہ کے کپڑے پھاڑ دیئے, ویڈیو وائرل

Sep 07, 2024 | 19:58:PM
 شاہ رخ خان نے بیوی کے سامنےاداکارہ کے کپڑے پھاڑ دیئے, ویڈیو وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کلپ وائرل ہو رہا ہے جس میں بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کو لائیو شو کے دوران سٹیج پر ڈانس کرتے دیکھا جا سکتا ہے،شو کےسامعین میں شاہ رخ کی بیوی گوری خان بھی موجود ہوتی ہیں۔  

سٹیج  پرفارمنس کے دوران حیران کن طور پر شاہ رخ  خان رومانوی ڈانس کرتے کرتےسب کے سامنےساتھی اداکارہ کے کپڑے پھاڑ دیتے ہیں، جس سے گوری خان سمیت شو میں بیٹھے سب لوگ دنگ رہ جاتے ہیں، غوری خان کے چہرے کے تاثرات سے یہ واضح ہوتا ہے کہ اُن کو شاہ رخ کی یہ حرکت بلکل پسند نہیں آئی۔

گوری خان کے ردعمل کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے اور لوگ اسے بڑے پیمانے پر شیئر بھی کر رہے ہیں ،جوڑے کے مداحوں اور پیروکاروں نے مزے مزے کے تبصرے کیے،کچھ لوگوں نےگوری اور شاہ رخ کے درمیان حقیقی محبت اور جذباتی تعلق کی ستائش کی اور گوری کے  دل سے کیے گئے ردعمل کی تعریف کی وہیں کچھ لوگوں نے اظہار کیا کہ" شاہ رخ کو بیوی کے سامنے ایسی حرکت نہیں کرنی چاہیئے تھی، اس سے گوری کو تکلیف پہنچی"۔