(24نیوز)سٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ بیرونی ادائیگیوں کی وجہ سے زرمبادلہ کے زخائر میں 14.60 کروڑ ڈالر کمی ہوئی ۔
اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق بیرونی قرض کی مد میں 14.60 کروڑ ڈالر کی ادائیگی کی گئی جس کے بعد زخائر کم ہوکر 13.52 ارب ڈالر رہ گئے ۔
اس طرح کمرشل بینکوں کے زخائر 1.1 کروڑ ڈالر کم ہوکر 7.15 ارب ڈالر ہو گئے جبکہ ملکی مجموعی زخائر 20.83 ارب ڈالر سے کم ہوکر 20.67 ارب ڈالر ہوگئے ۔
یہ بھی پڑھیں۔پاکستان کی بیٹی نے بھارتی ریکارڈ توڑ دیا
زرمبادلہ کے زخائر میں 14.60 کروڑ ڈالر کی کمی
Apr 08, 2021 | 17:22:PM