پاکستان میں پہلی بار مصنوعی طریقے سے اونٹ کے بچے کی پیدائش

Apr 08, 2021 | 20:41:PM
پاکستان میں پہلی بار مصنوعی طریقے سے اونٹ کے بچے کی پیدائش
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)پاکستان میں پہلی بار مصنوعی طریقہ افزائش سے اونٹ کے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔
مڑیچہ نسل کے اونٹ سے مصنوعی طریقہ افزائش سے مادہ بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔سیکرٹری لائیو اسٹاک کیپٹن ریٹائرڈ ثاقب ظفر کے مطابق لائیو اسٹاک ماہرین نے منصوبے کو کامیاب بنایا۔

انہوں نے کہااونٹ پالنے والے افراد کی بھر معاونت کی جارہی ہے۔انہوں نے کہا کہ تحقیقی شعبے کو بھرپور تعاون فراہم کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں۔ جہانگیر ترین کو کیسے منایا جائے؟ مرکزی قیادت نے سرجوڑ لئے