عدالتی فیصلے کے بعد عمران خان کیلئے ایک اور بڑا دھچکا

Apr 08, 2022 | 00:58:AM
عمران خان ، دھچکا
کیپشن: عمران خان فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)گورنر خیبرپختونخواشاہ فرمان کے مستعفی ہونے کا امکان ہے۔
گورنر شاہ فرمان کا کہناتھا کہ آج وزیراعظم عمران خان سے بات کروں گا،بحیثیت گورنر اپنے فرائض ایمانداری سے انجام دے رہا ہوں ۔
وزیراعظم کے آج قوم سے خطاب کا انتظار کررہے ہیں ،وفاق میں حکومت کی تبدیلی کے بعد نیا گورنر تعینات کئے جانے کاامکان ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: شہبازشریف کے وزیراعظم منتخب ہونے کے بعد اپوزیشن لیڈر کون ہوگا؟آصف زرداری نے بتا دیا