(مانیٹرنگ ڈیسک)گورنر خیبرپختونخواشاہ فرمان کے مستعفی ہونے کا امکان ہے۔
گورنر شاہ فرمان کا کہناتھا کہ آج وزیراعظم عمران خان سے بات کروں گا،بحیثیت گورنر اپنے فرائض ایمانداری سے انجام دے رہا ہوں ۔
وزیراعظم کے آج قوم سے خطاب کا انتظار کررہے ہیں ،وفاق میں حکومت کی تبدیلی کے بعد نیا گورنر تعینات کئے جانے کاامکان ہے ۔
یہ بھی پڑھیں: شہبازشریف کے وزیراعظم منتخب ہونے کے بعد اپوزیشن لیڈر کون ہوگا؟آصف زرداری نے بتا دیا