وزیر اعظم کو دھمکی آمیز خط ، تحقیقات کیلئے کمیشن قائم 

Apr 08, 2022 | 16:51:PM

(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کودھمکی آمیزخط کے معاملے پر تحقیقاتی کمیٹی قائم کردی گئی ۔ 
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کو دھمکی آمیز خط کے معاملے پر لیفٹیننٹ جنرل(ر) طارق خان کی سربراہی میں تحقیقاتی کمیشن قائم کردیا گیا ہے ،کمیشن کو تحقیقات کیلئے 90 دن دیے گئے ہیں۔
وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری نے کہا کہ عمران خان کی حکومت کیخلاف مبینہ بیرونی سازش کی تحقیقات کیلئے تحقیقاتی کمیشن قائم کردیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:

مزیدخبریں