لیفٹیننٹ جنرل(ر) طارق خان کی تحقیقاتی کمیشن کی سربراہی سے معذرت 

Apr 08, 2022 | 18:19:PM

(24 نیوز)لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ طارق خان نے  دھمکی آمیز خط سے متعلق تحقیقاتی کمیشن کی سربراہی سے معذرت کر لی۔

تفصیلات کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ طارق خان نے ذاتی وجوہات کی بنا پر حکومت سے معذرت کی ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ طارق خان کو دھمکی آمیز خط سے متعلق تحقیقاتی کمیشن کا سربراہ مقرر کیا گیا تھا۔ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ طارق خان نے اپنے ٹویٹر اکائونٹ کے ذریعے معذرت کی تصدیق کردی۔

یہ بھی پڑھیں: وزیر اعظم کو دھمکی آمیز خط ، تحقیقات کیلئے کمیشن قائم

مزیدخبریں