ایم کیو ایم کا حکومت کو ایک اور بڑا دھچکا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)ایم کیو ایم پاکستان کے حسین شاہ نے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کے معاون خصوصی کی حیثیت سے استعفیٰ دےدیا ۔
تفصیلات کے مطابق حسین شاہ معاون خصوصی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے، ایم کیو ایم کی وفاقی حکومت سے علیحدگی کے بعد حسین شاہ نے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے معاون خصوصی کی حیثیت سے استعفیٰ دیدیا۔
یہ بھی پڑھیں: ہم کہیں نہیں جا رہے،آپ دیکھتے جائیں،وزیراعظم کا پارلیمانی پارٹی سے خطاب