وزیراعظم عمران خان کا براہ راست قوم سے خطاب کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے براہ راست قوم سے خطاب کا فیصلہ کیا ہے۔
حکومتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان رات 9 سے ساڑھے بجے کے درمیان قوم سے خطاب کریں گے،وزیراعظم نے خطاب سے متعلق قریبی رفقا سے مشاورت کرلی ۔
یہ بھی پڑھیں: ایم کیو ایم کا حکومت کو ایک اور بڑا دھچکا