(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے براہ راست قوم سے خطاب کا فیصلہ کیا ہے۔
حکومتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان رات 9 سے ساڑھے بجے کے درمیان قوم سے خطاب کریں گے،وزیراعظم نے خطاب سے متعلق قریبی رفقا سے مشاورت کرلی ۔
یہ بھی پڑھیں: ایم کیو ایم کا حکومت کو ایک اور بڑا دھچکا