حکومت نے تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ نہ کروانے کی حکمت عملی بنا لی 

Apr 08, 2022 | 21:30:PM
حکومت، قومی اسمبلی، تحریک عدم اعتماد، ووٹنگ نہ کروانے، حکمت عملی،
کیپشن: قومی اسمبلی، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)حکومت نے آج ہونے والے قومی اسمبلی اجلاس میں تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ نہ کروانے کی حکمت عملی بنا لی۔
ذرائع کے مطابق  قومی اسمبلی میں حکومتی ارکان تقریروں پر زور دیں گے،شاہ محمود قریشی، شیریں مزاری اور دیگر وفاقی وزرا لمبی لمبی تقریریں کریں گے ،ذرائع کا مزید کہناہے کہ حکومتی ارکان کا ایک گروپ نعرہ بازی اور اپوزیشن کو للکارے گا ۔
ذرائع کے مطابق خط کے معاملے پر ایوان میں تصادم کا بھی امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا یوٹرن