(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فوادچودھری نے کہاہے کہ تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ اگلے ہفتے تک جا سکتی ہے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق فوادچودھری کاکہناتھا کہ تحریک عدم اعتماد پر ہم زیادہ وقت نہیں لیں گے ،بحث کے بعد سیکرٹری خارجہ ایوان کو خط پر بریفنگ دیں گے ۔
یہ بھی پڑھیں: پیپلز پارٹی کا وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کیخلاف عدم اعتماد لانے کا فیصلہ