پاکستانی پشتو فلم "تم صرف میرے ہو" عیدالفطر پر ریلیز ہو گئی

Apr 08, 2023 | 00:37:AM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی)  پاکستانی پشتو فلم "تم صرف میرے ہو " کی عکسبدی مکمل، عید الفطر پر  پشاور میں ریلیز کی جائے گی۔

تفصیلات کے مطابق سبزہ زار میں پشتو فلم "تم صرف میرے ہو " کی عکسبندی  مکمل  ہوگئی جسے عیدالفطر پر پشاور سمیت کے پی کے میں ریلیز کی جائے گی۔

 معروف فلمساز شاہد عثمان کی ہدایتکاری پر بننے والی اس فلم کی کوریوگرافی کالو سمراٹ نے کی جبکہ پروڈیوس محمود احمد نے کی ہے۔فلم "تم صرف میرے ہو"  میں ارباز خان ، جہانگیر جانی ,سونو بٹ سمیت کئی معروف اداکار شامل ہیں،  پشتو فلم کی عکسبندی لاہور میں لیکن ریلیز پشاور  کی جا رہی ہے۔