سپریم کورٹ کے کیخلاف جانے کیلئے حکومت کو کس سے مدد لینا ہو گی؟سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے پروگرام’نسیم زہرہ ایٹ پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آرٹیکل 190 کے تحت حکومت کو سپریم کورٹ کا فیصلہ تسلیم کرنا پڑے گا،حکومت میں فوج کی مدد کے بغیر سپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد کرنے کی جرات نہیں۔معاملات واضح طور تصادم کی طرف جارہے ہیں،عدلیہ اور پی ٹی آئی ایک طرف ہے اور حکومت دوسری طرف ۔حالات کس طرف جائیں گے۔مزید دیکھیے اس ویڈیو میں
سپریم کورٹ کے کیخلاف جانے کیلئے حکومت کو کس سے مدد لینا ہو گی؟ سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے بتادیا
Apr 08, 2023 | 10:26:AM
Read more!