پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس پیر کو ہوگا

Apr 08, 2023 | 14:34:PM

(24نیو) اسلام آباد میں پارلیمنٹ کی اتحادی جماعتوں کا مشترکہ اجلاس پیر کو سہ پہر دو بجے ہوگا۔

مشترکہ اجلاس پر وزیراعظم ہائوس نے اتحادی جماعتوں کے ممبران کو اسلام آباد پہنچنے کی ہدایت کردی۔ 

مزید پڑھیں: مشکوک شخص وزیراعظم ہاؤس میں داخل،ناقص سیکیورٹی پر سوالات اٹھ گئے

وزیراعظم ہائوس نے ہدایت کی ہے کہ اراکین قومی اسمبلی و سینٹ آئندہ چند روز اسلام آباد میں رہے۔ 

جس میں اتحادی جماعتوں کے ممبران قومی اسمبلی، و سینٹ تمام اجلاسوں میں حاضری یقینی بنائے۔ 

مزیدخبریں