جسٹس فائزعیسیٰ کیخلاف کیوریٹو رویو واپس لینے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

Apr 08, 2023 | 17:32:PM
جسٹس فائزعیسیٰ کیخلاف کیوریٹو رویو واپس لینے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
کیپشن: جسٹس فائز عیسیٰ ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)وفاقی حکومت کی سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسی کیخلاف کیوریٹو ریویو واپس لینے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر ہو گئی۔
چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف کیوریٹو ریویو واپس لینے کی درخواست پر 10 اپریل کو ان چیمبر سماعت کریں گے۔
یاد رہے کہ وفاقی حکومت نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف کیوریٹو ریویو واپس لینے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: علی امین گنڈا پور کو اسلام آباد پولیس کے حوالے کر دیا گیا