آئرلینڈ کے نئے وزیراعظم سائمن ہیرس کا فلسطین کو تسلیم کرنے کا اعلان

Apr 08, 2024 | 22:03:PM
آئرلینڈ کے نئے وزیراعظم سائمن ہیرس کا فلسطین کو تسلیم کرنے کا اعلان
کیپشن: سائمن ہیرس، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)آئر لینڈ کے نئے وزیراعظم سائمن ہیرس نے فلسطین کو تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا۔

 غیر ملکی میڈیا کے مطابق آئر لینڈ کے نئے وزیراعظم سائمن ہیرس نے گیلوے میں ایک تقریب سے خطاب کے دوران فلسطین کو تسلیم کرنے کا اعلان کیا ۔انہوں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو مخاطب کرتے ہوئے کہا آئرش عوام آپ کے اقدامات سے بیزار ہوگئے ہیں۔

 انہوں نے کہا نیتن یاہو غزہ میں جنگ بندی کریں اور امداد جانے دیں۔ ہمیں اسرائیل اور فلسطین دو الگ الگ ریاستوں کی ضرورت ہے، آئر لینڈ فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کے لیے تیار ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سعودی عرب میں عید کا اعلان ہو گیا