راواں سال کا پہلا مکمل سورج گرہن پاکستان میں نہیں دیکھا جا سکتا

Apr 08, 2024 | 22:20:PM
راواں سال کا پہلا مکمل سورج گرہن پاکستان میں نہیں دیکھا جا سکتا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) راواں سال کا پہلا مکمل سورج گرہن پاکستان میں نہیں دیکھا جاسکتا۔

رواں سال کا پہلا سورج مکمل سورج گرہن جاری ہے، سورج گرہن کا آغاز میکسیکو میں پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بجکر 42 منٹ پر ہوا، رات 11 بجکر 17 منٹ پر سورج گرہین اپنے عروج پر پہنچے گا، سورج گرہین کا اختتام 9 اپریل کی رات 1 بجکر 52 منٹ پر ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: سفاک باپ کی ہاتھوں 18 ماہ کی بیٹی قتل، وجہ جان کر پاؤں تلے سے زمین نکل جائے