سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا

کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App

(آیاز رانا) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی ہوگئی۔
فی تولہ سونا 2 ہزار روپے سستا ہوکر 3 لاکھ 18ہزار روپے کا ہوگیا،دس گرام سونا 1715 روپے سستا ہوکر 2لاکھ 72ہزار 633 روپے کا ہوگیا،عالمی مارکیٹ میں سونا 28 ڈالر سستا ہوکر 3010 ڈالر فی اونس کا ہوگیا،ایک تولہ چاندی 50 روپے سستا ہوکر 3170 روپے کا ہوگیا۔
یہ بھی پڑھیں: چاغی میں تانبے اور سونے کے ذخائر دریافت