اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 281.96 روپے پر برقرار

Apr 08, 2025 | 18:45:PM

(24 نیوز)اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 281.96 روپے پر برقرار ہے، اوپن مارکیٹ میں یورو ٓ48 پیسے کمی کے بعد 308.61 روپے پرآ گیا۔

اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاؤنڈ 3.10 روپے سستا ہوکر 360.05 روپے پر آ گیا۔

اوپن مارکیٹ میں یو اے ای درہم ایک پیسے کمی سے 76.72 روپے پر آ گیا، اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال 4 پیسے کم ہوکر 74.92 روپے پر پہنچ گیا۔

یہ بھی پڑھیں :مولانا فضل الرحمٰن نے  اہم اعلان کر دیا

مزیدخبریں