پنجاب کی انسداد بدعنوانی عدالتوں میں نئے ججز تعینات،نوٹیفکیشن جاری

Apr 08, 2025 | 23:25:PM

(قیصر کھوکر)پنجاب کےانسداد بدعنوانی عدالتوں(اینٹی کرپشن کورٹس) میں نئے ججز تعینات کئے گئےجس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا۔

جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق جاوید اقبال وڑائچ کو سینئر سپیشل جج اینٹی کرپشن کورٹ لاہور تعینات کر دیا گیا جبکہ خاور رشید کو سپیشل جج اینٹی کرپشن کورٹ راولپنڈی تعینات کر دیا گیا۔

اظہار الحق کو سپیشل جج اینٹی کرپشن کورٹ سرگودھا  اورنگ زیب کو سپیشل جج اینٹی کرپشن کورٹ ملتان تعینات کیا گیا ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں:  سسپنس ہاررسیر یز ’’خوف‘‘کے پریمیئر  کی تاریخ کا اعلان ہو گیا

مزیدخبریں