(24 نیوز)آج نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کی تشکیل کے 500 دن مکمل ہو گئے. این سی او سی نے اس موقع پر بنائی جانے والی دستاویزی فلم جاری کر دی۔
تفصیلات کے مطابق این سی او سی کی جانب سے جاری کئی گئی ڈاکومینڑی فلم ’عظم عالیشان میں ان تمام پہلو ؤں کو اجاگر کیا گیا جن پر کام کر کے پاکستانی قوم نے کرونا کا مقابلہ کیا اور دنیا سے پذیرائی حاصل کی۔
یہ بھی پڑھیں:کورونا سے مزید 68افراد انتقال کر گئے، 4455 نئے کیسز رپورٹ