(ما نیٹر نگ ڈیسک)ہا تھی میرا سا تھی کا محا ورہ کا فی مشہور ہے ۔اب ہاتھیوں کی چکنی مٹی میں کھیلتے ہوئے ایک ویڈیو سو شل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جس نے صارفین کو اپنی طرف متو جہ کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق یہ ویڈیو شیلڈرک وائلڈ لائف نامی ٹرسٹ کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی ہے۔ ویڈیو کے ساتھ شیئر کیے گئے ٹوئٹ میں ہاتھیوں کی مٹی میں کی جانے والی تفریح کو پول پارٹی کا نام دیا گیا ہے۔ اس ویڈیو کو اب تک ہزاروں مرتبہ نہ صرف دیکھا جا چکا ہے بلکہ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سےدلچسپ کمنٹس بھی کیے جا رہے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم عمران خان نے اولمپک دوڑ کی سبق آموز ویڈیو شیئر کر دی