فواد چودھری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)ن لیگ کے آفس کو آگ لگانے ،جلاؤگھیراو کے مقدمے کی سماعت،عدالت نے فواد چودھری کی حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی۔
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے کیس کی سماعت کی،عدالت نے فواد چودھری کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی،فاضل جج کا کہنا تھا کہ عبوری ضمانت میں توسیع کی تاریخ کا اعلان کچھ دیر بعد کیا جائیگا۔
یہ بھی پڑھیں: پکنک منانے گئی 7 لڑکیاں زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھیں