(24نیوز)صدرمسلم لیگ ن لائرز فورم رفاقت علی ڈوگرڈپٹی اٹارنی جنرل منتخب،وزیراعظم کی سفارش پرصدرپاکستان کی منظوری کے بعد نو ٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
وزارت قانو ن و انصاف کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا،رفاقت علی ڈوگر کو ڈپٹی اٹارنی جنرل بننے پر لاء افسروں ،وکلاء کی مبارکبادیں۔
ڈپٹی اٹارنی جنرل اسد علی باجوہ ، سپریم کورٹ بار کےمحسن ورک ودیگر نے بھی مبارکباد دی۔
رفاقت علی ڈوگر اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کے عہدے پر بھی فائز رہ چکے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: فواد چودھری کی آخرکار سنی گئی