پی آئی اے کا ٹورنٹو سے پاکستان کی پروازوں کے کرایوں میں 14 فیصد کمی کا اعلان

Aug 08, 2024 | 00:34:AM

(شعیب مختار)یوم آزادی پر پی آئی اے کا مسافروں کیلئے بڑا اعلان،قومی ایئر لائن نے ٹورنٹو سے پاکستان کی پروازوں کے کرایوں میں 14 فیصد کمی کا اعلان کردیا ہے ۔

ترجمان پی آئی اے نے کہاہے کہ یکم تا 14 اگست کے درمیان بکنگ پر 14 فیصد رعایت ہوگی،ٹورنٹو سے پاکستان کی پروازوں پر 15اگست سے 14 نومبر کے درمیان سفر کرنا لازمی ہوگا۔ 

مزیدخبریں