لیاقت باغ : جماعت اسلامی کا دھرنا چودھویں روز میں داخل

Aug 08, 2024 | 09:51:AM

(24نیوز) مہنگی بجلی اور تنخواہ دار طبقے پر اضافی ٹیکسوں کے خلاف لیاقت باغ میں جماعت اسلامی کا دھرنا چودھویں روز میں داخل ہوگیا۔

جماعت اسلامی کی جانب سے آج مطالبات کے حق میں مری روڈ پر مارچ کا اعلان کیا گیا ہے۔جماعت اسلامی نے آئی پی پیز معاہدوں پر نظر ثانی کا بھی مطالبہ کیا ہے۔

دوسری جانب حکومت اور جماعت اسلامی کی مذاکراتی کمیٹی کے درمیان بات چیت کا پانچواں دور آج شام ہوگا۔ 

مزیدخبریں