بیٹا کیوں پیدا نہ ہوا؟سنگدل باپ نے تین ماہ کی بیٹی نہر میں پھینک دی

Aug 08, 2024 | 13:07:PM
بیٹا کیوں پیدا نہ ہوا؟سنگدل باپ نے تین ماہ کی بیٹی نہر میں پھینک دی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سیدتنویر نقوی )سنگدل باپ نے تین ماہ کی بیٹی کو نہر میں پھینک دیا،تھانہ ڈنگہ پولیس نےملزم کو گرفتار کرلیا۔

ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزم نے بیٹا پیدا نہ ہونے کی رنجش میں بچی کو نہر میں پھینکا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم علی احمد رضا صابری چک فتح شاہ کا رہائشی ہے،ملزم بچی کا سگا باپ ہے۔
ڈ ی پی او گجرات  نےقتل کے واقعہ پر نوٹس لے لیا، نامزد ملزم کے خلاف قتل کا مقدمہ تھانہ ڈنگہ میں درج کیا گیا، پولیس کے مطابق واقعہ کی مختلف پہلوؤں سے مزید تحقیقات جاری ہے۔