14اگست کوبنک اورمالیاتی ادارے بندرہیں گے

سٹیٹ بنک نے عام تعطیل کااعلامیہ جاری کردیا

Aug 08, 2024 | 16:13:PM

 (24نیوز) حکومتِ پاکستان نے  14 اگست کو پاکستان کے یومِ آزادی کے موقع پر ملک بھرمیں عام تعطیل کا اعلان کردیا،اس موقع پر بنک اورتمام مالیاتی ادارے بھی بندرہیں گے۔

سٹیٹ بنک آف پاکستان کی جانب سے اس حوالے سےاعلامیہ جاری کردیاگیاہے۔اعلامیے میں کہاگیاہے کہ بدھ 14 اگست کو تمام بنک اور مالیاتی ادارے   بند رہیں گے۔ 

مزیدخبریں