(24نیوز)نواب شاہ میں درندگی کی انتہا ہوگئی جہاں بھائی نے بہن کو زیادتی کے بعد جلاکرمار دیا ۔
تفصیلات کے مطابق زیادتی اور قتل کے واقعات میں آئے دن اضافہ ہو رہا ہے جو افسوسناک المیہ ہے۔دیکھا جائے تو بھائی بہنوں کےلئے خوشیوں کا باعث بنتے ہیں مگرنواب شاہ میں ایک درندے نے اپنی 13 سالہ بہن کو زیادتی کا نشانہ بنایا اور پھر جلاکر ماردیااور لاش کو قریبی کھیتوں میں پھنک دیا۔پولیس نے لاش کو برآمد کرکے ہسپتال منتقل کر دیا۔
دوسری جانب حافظ آباد میں ذہنی معذورخاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کی گئی جس میں ایک ملزم کو گرفتار کرلیا گیا جبکہ دوسرا ملزم فرار ہوگیا۔