سعودی عرب سےبری خبر !!!

Dec 08, 2020 | 13:30:PM
سعودی عرب سےبری خبر !!!
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)سعودی عرب نے 1500پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کرنے کے احکامات جاری کردئیے۔

معاون خصوصی زلفی بخاری نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ   غیرقانونی طور مقیم پاکستانیوں کو سعودی عرب سے ڈی پورٹ کیا گیاہے، 1500 پاکستانی اس وقت سعودی عرب کے ڈیپورٹیشن سنٹر میں موجود ہیں۔وزیراعظم عمران خان نے ڈی پورٹ ہونے والے پاکستانیوں کو فوری وطن واپس لانے کی ہدایت جاری کردی ہیں تاہم فلائٹس کی عدم دستیابی کی وجہ سے 1500 پاکستانیوں کو وطن واپس نہیں لایا جاسکا۔ عمران خان نے ایوی ایشن ڈویژن کو وزارت خارجہ اور سمندپارپاکستانیز کے ذریعے پلان تیار کرنے کی ہدایت کی۔