( 24نیوز)اسلام آباد میں پی ڈی ایم کے اجلاس کے بعد مولانافضل الرحمان کی میڈیا سے بات چیت کے دوران ایک صحافی نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز سے کہا کہ میڈم آج آپ بہت ڈیفینسو موڈ میں نظر آرہی ہیں جس پر مریم نواز نے جواب دیا کہ میں ڈیفینسو نہیں اٹیکنگ موڈ میں ہوں۔
واضح رہے کہ مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت اجلاس میں پاکستان ڈیمو کریٹک الائنس نے اسمبلیوں سے استعفے دینے اور لانگ مارچ کرنے سمیت کئی اہم فیصلے کئے۔
ڈیفینسو نہیں اٹیکنگ موڈ میں ہوں،مریم نواز
Dec 08, 2020 | 21:09:PM