مشی گن کے شہر ہیمٹرک کی تاریخ میں پہلی بار عرب مسلمان میئر منتخب
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)امریکی ریاست مشی گن کے شہر ہیمٹرک کا پہلا عرب اور مسلمان میئر منتخب ہوگیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:سری لنکن شہری کے قتل کی تحقیقات میں مزید انکشافات ،کہانی نے نیا رخ لے لیا
تفصیلات کے مطابق یمن سے ہجرت کر کے آنے والے 42 سالہ امیر غالب شہر کے نئے میئر منتخب ہو گئے۔ مشی گن کی تاریخ میں پہلی بار ایک عرب اور مسلمان میئر منتخب ہوا ہے۔اپنے ایک بیان میں امیر غالب نےتمام شہریوں کو ساتھ لے کر چلنے کا عزم کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:سری لنکن منیجر پریا نتھا کمارا کے تابوت پر’ہیڈ‘ کیوں لکھا گیا؟۔۔تصویر وائرل
امریکی ریاست مشی گن کے شہر ہیمٹرک کا پہلا عرب اور مسلمان میئر
— ترکی اردو (@TurkeyUrdu) December 8, 2021
یمن سے ہجرت کر کے آنے والے 42 سالہ امیر غالب شہر کے نئے میئر منتخب ہو گئے، مشین گن کی تاریخ میں پہلی بار ایک عرب اور مسلمان میئر منتخب ہوا ہے، امیر غالب کا تمام شہریوں کو ساتھ لے کر چلنے کا عزم#MichiganState #Mayor pic.twitter.com/IHIkXTC7DC