سید علی گیلانی کو خراج عقیدت۔۔ترک شاعر کے نغمہ’صرف اکیلا آدمی‘ کی ویڈیو جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)پاکستان کے دورے پر آئے ترک شاعر ترگے ایورن نے مقبوضہ کشمیر کے حریت لیڈر سید علی گیلانی مرحوم کی جدوجہد کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ’صرف اکیلا آدمی‘ کے نام سے نغمہ جاری کر دیا۔
پاکستان کے دورے پر آئے ترک شاعر ترگے ایورن نے مقبوضہ کشمیر کے حریت لیڈر سید علی گیلانی مرحوم کی جدوجہد کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے "صرف اکیلا آدمی" کے نام سے نغمہ جاری کر دیا
— ترکی اردو (@TurkeyUrdu) December 7, 2021
اس سے پہلے ان کے کشمیر کے حوالے سے دو نغمے "میں ہوں کشمیر، کشمیر ہے میرا نام" عالمی سطح پر مقبول ہیں pic.twitter.com/s6h5JMFFf4
ترکی اردو کی جانب سے ترک شاعر ترگے ایورن کے نغمہ صرف اکیلا آدمی کی ویڈیو شئیر کی گئی ہے جو کہ سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے اور لوگ اس کو ایک دوسرے کے شئیر کر رہےہیں۔ ویب رپورٹ کےمطابق اس سے پہلےبھی ترگے ایورن کے کشمیر کے حوالے سے دو نغمے ’میں ہوں کشمیر‘ اور ’ کشمیر ہے میرا نام‘ عالمی سطح پر مقبول ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:میکڈونلڈ پر چھاپہ کیوں مارا۔۔چئیرمین نیب نوٹس لے لیا