کرکٹر کےکیچ لیتے ہوئے 4 دانت ٹوٹ گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)لنکا پریمیئر لیگ میں سری لنکن آل راؤنڈر چمیکا کرونارتنے نے شاندار کیچ پکڑا لیکن جواب میں اپنے 4 دانت تڑوا بیٹھے جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
ایل پی ایل کی ٹیموں کینڈی فیلکنز اور گال گلیڈی ایٹرز کے درمیان ہونے والے میچ میں کینڈی فیلکنز کی نمائندگی کرنے والے چمیکا کرونارتنے بیٹر کی جانب سے اونچا شاٹ کھیلنے پر ہوا میں جاتی گیند کو پکڑنے کے لیے بھاگے۔گیند سیدھا آکر چمیکا کے جبڑے پر لگی جس کے باعث کرکٹر کے 4 دانت ٹوٹ گئے، اسٹیڈیم سے وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں کرکٹر کے منہ سے خون نکلتا بھی دیکھا جاسکتا ہے۔
Chamika hospitalized while attempting catch for Kandy Falcons#LPL2022 #LPL #ChamikaKarunaratne #Cricket pic.twitter.com/yrkT2bbhoG
— Ada Derana Sports (@AdaDeranaSports) December 7, 2022