چائنیز عرب سمٹ کا آغاز آج ہوگا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز) چینی صدر کے دورہ سعودی عرب کے پہلے روز چائینز عرب سربراہی کانفرنس آج منعقد ہو رہی ہے جس کیلئے عرب ممالک کے رہنما سعودی عرب پہنچنا شروع ہوگئے ہیں۔
چائنیز عرب سمٹ میں چینی صدر خلیجی اور دیگر عرب ممالک کے سربراہان سے ملاقات کریں گے۔
یہ بھی پڑھیے: امریکا نے پاکستان کو نئے خطرے سے خبردار کردیا
On the first day of the Chinese President's visit to Saudi Arabia, China-Arab Summit is being held today, for which the leaders of the Arab countries have started arriving in Saudi Arabia. pic.twitter.com/P8HnDkv9hR
— 24 News HD (@24NewsHD) December 8, 2022
سمٹ میں شرکت کیلئے عمان، امارات، کویت، بحرین، قطر اور دیگر ممالک کے سربراہ سعودی عرب پہنچنا شروع ہوگئے ہیں۔
چائینز عرب سمٹ چین اور عرب ممالک کے درمیان تعلقات، دو طرفہ تعاون اور تجارتی سرگرمیوں کے فروغ دینے کے حوالے سے منعقد کی جارہی ہے۔