سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ

Dec 08, 2022 | 17:33:PM

(24نیوز)سونے کی قیمت میں بھی ہر روز ریکارڈ بننے لگا ،ملک بھر میں سونا بھی ریکارڈ سطح پر آگئی۔ایک تولہ سونا 3250 روپے مہنگا ہوگیا ۔
ایک تولہ سونے کی قیمت ملکی تاریخ میں پہلی بار 1 لاکھ 67 ہزار 400 روپے پر پہنچ پہنچ گئی ۔دس گرام سونا 2787 روپے مہنگا ہوگیا جس کے بعد
دس گرام سونے کی قیمت پہلی بار1 لاکھ 43 ہزار 519 روپے پر پہنچ گئی ۔
ایک تولہ چاندی کی قیمت بھی 1860 روپے کی بلند سطح پر برقرار ۔عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت  16 ڈالر اضافے سے 1790 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا.

مزیدخبریں