ممنوعہ فنڈنگ کیس ، پی ٹی آئی کی درخواست منظور 

Dec 08, 2022 | 17:40:PM
 ممنوعہ فنڈنگ کیس ، پی ٹی آئی کی درخواست منظور 
کیپشن: ممنوعہ فنڈنگ کیس
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ، ممنوعہ فنڈنگ کیس میںالیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر جلد سماعت کی استدعا منظور  کرلی گئی۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے کیس کو 20 دسمبر کے لیے مقرر کرنے کی ہدایات جاری کر دیں ۔چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں تین رکنی لارجر بنچ سماعت کرے گا ۔

ممنوعہ فنڈنگ کیس سے متعلق پی ٹی آئی مرکزی درخواست پر لارجر بنچ سماعت کر رہا ہے ۔چیف جسٹس عامر فاروق، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب ، جسٹس بابر ستار لارجر بنچ میں شامل ہیں۔