(24نیوز)شہر لاہور سے سموگ کے بادل چھٹ نہ سکے،سموگ کی وجہ سے آج بھی لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں پہلے نمبر پر ہے۔
سموگ کی وجہ سے شہری مختلف بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے،شہر کا موجودہ ائیر کوالٹی انڈیکس 273 ریکارڈ،جوہر ٹاون 298،کوٹ لکھپت 296، ماڈل ٹاؤن 298،ریکارڈ،شہری سموگ کی وجہ سے ناک، گلے کی خارش اور آنکھوں میں چبھن جیسی بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے۔