کاغذات نامزدگی میں مبینہ بیٹی کوچھپانے پر نااہلی کی درخواست، عمران خان سے جواب طلب
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے مبینہ بیٹی کو کاغذات نامزدگی میں چھپانے پر نااہلی درخواست پرپری ایڈمشن نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیاگیا۔
تفصیلات کے مطابق عمران خان کے خلاف مبینہ بیٹی ٹیریان کو کاغذات نامزدگی میں چھپانے پر نااہلی درخواست پراسلام آباد ہائیکورٹ نے پری ایڈمشن نوٹس جاری کردیا،عدالت نے عمران خان سے 25 جنوری تک جواب طلب کر لیا،چیف جسٹس عامر فاروق نے شہری محمد ساجد کی درخواست پر پری ایڈمشن نوٹس جاری کیا۔
یہ بھی پڑھیں: سعودی عرب نے پاکستان کی مالی امداد کا عندیہ دیدیا